لاہور،شہدا کربلا کی یاد میں تین روزہ تاریخی قدیمی اجتماع جاری

منگل 16 اگست 2022 16:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2022ء) امام حسین و دیگر شہدا کربلا کی یاد میں (امام بارگاہ باوا سید صداحسین)شاہدرہ میں تین روزہ تاریخی قدیمی اجتماع جاری،اندرون و بیرون ملک سے ہزاروں عقیدت مند شریک ہیں۔

(جاری ہے)

منتظم اعلٰی باوا سید علی رضا بخاری کا کہنا ہے کہ امام حسین نے دین کی سر بلندی کو قائم رکھا،آج اختتامی روز ملکی ترقی و خوشحالی اور قیام امن کے لیے خصوصی دعاکروائیں گے۔

متعلقہ عنوان :