حکومت آزادکشمیر نے عامر جمیل کو چیئرمین پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ تعینات کر دیا

منگل 16 اگست 2022 22:40

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2022ء) حکومت آزادکشمیر نے عامر جمیل کو کنٹریکٹ بنیادوں پر چیئرمین پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالہ سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔