سندھ میں بعض یوسیز کی آبادی میں فرق 100 فیصد سے زیادہ ہے، چیف جسٹس
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون سازی صوبائی حکومت کا اختیار ہے، صوبائی قانون پر عملدرآمد کے دوران کچھ سقم نظر آ رہے ہیں، ریمارکس کیا الیکشن کمیشن سقم نظرانداز کرکے اپنی مرضی سے حلقہ بندی کرسکتا ہی کیا حلقہ بندی کے دوران یونین کمیٹیوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہی ، جسٹس عمر عطاء بندیال
منگل 16 اگست 2022 22:43
(جاری ہے)
وکیل ایم کیو ایم فروغ نسیم نے کہا کہ حلقہ بندی میں تعداد کم اور زیادہ ہو سکتی ہے، سندھ حکومت نے یونین کمیٹیوں کی تعداد کا کوئی طریقہ کار واضح نہیں کیا، اورنگی ٹاؤن کی 7 لاکھ آبادی پر میئر کے لیے 7 جبکہ مومن آباد کی 4 لاکھ آبادی پر 9 ووٹ مختص ہیں، سندھ حکومت کی اس سے بڑی دھاندلی اور کیا ہو گی۔
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیدوسرے مرحلے میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے وکیل خالد جاوید نے دلائل دیے کہ ایم کیو ایم کی دلیل مان لی جائے تو پورے ملک کی صوبائی و قومی اسمبلی کی حلقہ بندیاں متاثر ہو جائیں گی، اسی اصول کے تحت 2015 میں سندھ حکومت کی حد بندی پر حلقہ بندیاں ہوئیں ایم کیو ایم کے میئر بنے، کراچی کو سب سے زیادہ بلدیاتی حکومت کی ضرورت ہے، کراچی سے آیا ہوں،قبرستان کا منظر پیش کر رہا ہے۔دوران سماعت ممبر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا روسٹرم پر آ گئیں اور کہا کہ پانچ دفعہ سے بدین سے منتخب ہوتی آ رہی ہوں، ٹھٹہ بدین کا بہت برا حال ہے، ٹھٹہ بدین سے منتخب ہونے کے باوجود میرا ووٹ وہاں سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔عدالت نے کیس کی سماعت کل صبح 11:30 تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.