مفتاح اسماعیل کا پیٹرولیم کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں نواز شریف کے اٹھ کر چلے جانے کے سوال پر تبصرہ سے گریز

منگل 16 اگست 2022 22:46

مفتاح اسماعیل کا پیٹرولیم کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں نواز شریف کے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم کی قیمتوں سے متعلق منعقدہ اجلاس میں نواز شریف کے اٹھ کر چلے جانے کے سوال پر تبصرہ سے گریز کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم کی قیمتوں سے متعلق منعقدہ اجلاس میں نواز شریف کے اٹھ کر چلے جانے کے سوال پر تبصرہ نہیں کیا اور کہا کہ مریم نواز یا میرے قائد کی میٹنگ پر جو بھی بات ہوئی اس پر جواب نہیں دوں گا، آصف علی زرداری یا بھی کوئی رہنما ہو میں سب کو اعتماد میں لوں گا۔