یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو 'آرڈر آف دی یونین' اعزاز سے نواز دیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا

Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری بدھ 17 اگست 2022 07:36

یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو 'آرڈر آف دی یونین' اعزاز سے نواز ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2022ء) یو اے ای نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو 'آرڈر آف دی یونین' اعزاز سے نواز دیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ' آرڈر آف دی یونین ' اعزاز سے نواز دیا ۔

(جاری ہے)

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔ واضح رہے کہ آرڈر آف دی یونین دوست ممالک کے سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔