وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اجلاس

بدھ 17 اگست 2022 17:29

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2022ء) وزارت غذائی تحفظ اور تحقیق میں ایک اجلاس کے دوران قطر حکومت کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

شرکاء نے 23 اگست 2022 کو وزیر اعظم کے آئندہ دورہ قطر کے پس منظر میں زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے تجاویز پر غور کیا ۔

متعلقہ عنوان :