لاہور: ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
بدھ 17 اگست 2022 21:59
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پولیس مقابلے میں مرنے والا نصراللہ عرف سردار سولی اپنے تین ساتھی ڈاکوئوں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار شہری کو لوٹنے کے بعد فرار ہورہا تھا کہ ون فائیو پر کال چلنے پر پولیس نے چارو ڈاکوئوں کا تعاقب کیا مسلح ڈاکوئوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے نصراللہ نامی ڈاکو موقع پر ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق مرنے والا ڈاکو نصراللہ عرف سردار سولی قتل اور ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ نصراللہ عرب سردار سولی پر یہ بھی الزام عائد ہے کہ اس نے ساہیوال میں پولیس کے ایک رضا کار کو بھی قتل کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.