وزیراعظم کے میثاقِ معیشت کے پیغام کا خیر مقدم کرتے ہیں : یو بی جی
اس وقت ملک مشکل ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، سیاست دانوں کو اپنے اختلافات بھلا کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے مل جل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہی:سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر
بدھ 17 اگست 2022 22:50
(جاری ہے)
انکاکہناتھا کہ تاجر برادری معیشت کو سنبھالنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو مضبوط اکانومی کا پیغام دیتی ہے اور پاکستان کے استحکام کے لیے سیاستدان تمام اختلافات بھلا دیں۔
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنماؤں نے دوسروں کی محتاجی پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم کب تک غیر ملکی امداد پر انحصار کرتے رہیں گے۔ یو بی جی کی قیادت نے سیاسی جماعتوں سے کہا کہ پہلے معیشت کو ٹھیک کریں، کیونکہ عام آدمی روٹی کو ترس رہا ہے، مہنگائی عروج پر ہے، غریب کا جینا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں تاجر برادری کی قیادت کی مشاورت سے اکٹھے ہوں اور آئندہ کا معاشی لائحہ عمل بنائیں ورنہ عام آدمی کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھیں گی جس سے پاکستان کمزور ہوگا، ہمارا بنیادی مشترکہ مقصد پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے، تب ہی ملک میں سیاست ہوگی اور کاروبار ممکن ہوسکے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.