پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک اور بیرون ملک مقیم خاتون فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں
جمعہ 19 اگست 2022 22:38
(جاری ہے)
پی ایف ایف نے گزشتہ ماہ نادیہ سے رابطہ کیا تھا جس پر انہوں نے پاکستان کی طرف سے کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔نادیہ 2018 سے ڈون کاسٹرز کی جانب سے ایف اے ویمن کپ نارتھ پریمیئر ڈویڑن کھیل رہی ہیں اور ٹاپ لیول فٹبال کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
برطانیہ کی نادیہ خان ساف کپ میں شریک دوسری اوور سیز پاکستانی ہوں گی ، ان سے قبل متحدہ عرب امارات میں کھیلنے والی ماریہ خان پاکستان کیمپ جوائن کرچکی ہیں۔ساف ویمن کپ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے تک کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.