Live Updates

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے

جمعہ 19 اگست 2022 22:30

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2022ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کو 30 اگست 2022 کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات