پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی طبی امداد، ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیاں جاری
جمعہ 23 ستمبر 2022 15:55
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کے اہلکاروں نے متاثرہ افراد میں خشک راشن، پکا ہوا کھانا، پینے کا صاف پانی اور دیگر گھریلو استعمال کی اشیاء تقسیم کیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ نے 18 ہزار 310 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ، 650 پانی کی بوتلیں اور 1472 خشک راشن کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیئے۔ مزید براں مفت خوراک اور رہائش کی فراہمی کے علاوہ پاک فضائیہ کی میڈیکل ٹیموں نے 2ہزار نے777 مریضوں کا طبی معائنہ بھی کیا۔پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں راجن پور، مٹیاری، تلہار، مچی، بولانی، لاشاری، نورواہ، مچکا، گھارو، جاتی، کوڈاریو، حاجی پور، چوہڑ جمالی، سائیں داد، بالو، جھل مگسی، بستی شیر محمد، لاکھڑا، سعید آباد، شہدادکوٹ، صحبت پور، بستی جاگیر گبول، فاضل پور، اللہ ورائیو جمالی، نصیر آباد، جیکب آباد، کھیاروی، سندھڑی، سانگھڑ، گوٹھ اسماعیل، کمہار، یوثی سرگل، پھلواری، دادو، پگھادار شاہ، میاں پوٹا، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ٹھل، سیہون، نواب شاہ، سکرنڈ، عیسیٰ بھٹی، سکھر، پیر پٹھو، اٹھل، حیدرآباد، میرپور خاص، نواکلی، گلستان کلی صالح اور کلی حبیب زئی کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.