وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

ہفتہ 24 ستمبر 2022 21:10

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2022ء) وزیرا عظم آزادجموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے نڑول کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

مظفرآبادمیں پرائم منسٹرکرکٹ کپ شروع کروانے سمیت ہر ضلع ، تحصیل اوریونین کی سطح پر سپورٹس اور یوتھ کے چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آزادکشمیر بھر میں ڈسٹرکٹ، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر ہاکی ، فٹ بال ،والی بال ،ٹیبل ٹینس سمیت دیگرکھیل بھی شروع کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :