مانسہرہ عدالت میں جھگڑا، مجھ پر حملے کی منظم ساز ش تھا، کیپٹن صفدر کا الزام

ہفتہ 24 ستمبر 2022 21:45

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2022ء) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ عدالت میں جھگڑا مجھ پر حملے کی منظم سازش تھی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر نے الزام لگایا کہ جسٹس (ر)اعجاز افضل نے 2 بیٹوں کے ذریعے مجھے زخمی کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :