سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کر لیا گیا
بہو قتل کیس کے سلسلے میں عدالت نے ہفتے کے روز ملزم کے والد اور والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2022 23:57
(جاری ہے)
جج نے ملزم سے استفسار کیا کہ آپ کو کب گرفتار کیا گیا۔ملزم نے بتایا کہ مجھے جمعے کی صبح گرفتار کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم کے وکیل سے استفسار کیا کہ کچھ بولنا چاہتے ہیں؟۔ وکیل نے عدالت میں جواب دیا کہ قتل ہے، پہلا ریمانڈ ہے، کوئی اعتراض نہیں۔جج نے ملزم سے مکالمہ کیا کہ آپکو علم ہے آپ پر دفعہ 302 لگی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم شاہنوار نے اہلیہ کو بے دردی سے قتل کیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی، موقف اختیار کیا کہ ملزم نامزد ہے برآمدگی کرنی ہے، ملزم نے کینڈین نژاد پاکستانی اہلیہ کو بیرون ملک سے بلا کر قتل کیا۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ یہ قتل ابھی صرف الزام کی حد تک ہے۔ عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کا دورہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کے والدین کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی۔پولیس نے استدعا کی کہ ملزم کے والد،والدہ ،چچا اور چچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے والدین کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دائر کرنے پر جج نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ کو کس لیے ملزم کے والدین کے وارنٹ گرفتاری چاہئیں۔بعدازاں عدالت نے ایاز امیر اور ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.