سیکنڈ سیڈ کترینا الیگزینڈروا نے کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اتوار 25 ستمبر 2022 16:40

سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2022ء) سیکنڈ سیڈ کترینا الیگزینڈروا نے شاندار کارکردگی کی بدولت کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں انہوں نے ٹاپ سیڈ جیلینا اوسٹاپینکو کو شکست دی، سیول میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈ سیڈ روس کی کترینا الیگزینڈروا نے لٹویا کی جیلینا اوسٹاپینکو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ان کی جیت کا سکور 6-7 اور 0-6 رہا، واضح رہے کہ یہ روسی پلیئر کا تیسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔

متعلقہ عنوان :