ینگ مین چیمپئنز ٹرافی فٹ بال ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے شروع ہوگا

بدھ 28 ستمبر 2022 12:05

ینگ مین چیمپئنز ٹرافی فٹ بال ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے شروع ہوگا
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2022ء) ینگ مین چیمپئنز ٹرافی فٹ بال ٹورنامنٹ 30 ستمبر سیگراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

افتتاحی میچ عبداللہ کلب مٹہ اور بریکوٹ الیون کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائیگا گزشتہ روز آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں 50 سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے

متعلقہ عنوان :