احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروارئی کے ملتوی

بدھ 28 ستمبر 2022 17:06

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2022ء) احتساب عدالت میں وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروارئی کے ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی ۔عدالت نے ہائیکورٹ کے تحریری احکامات موصول نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی ۔ دوران وفاقی وزیر احسن اقبال عدالت کے روبرو پیش ہوئے،عدالت نے سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی

متعلقہ عنوان :