پنجا ب یونیورسٹی طلباء کا اعزاز

بدھ 28 ستمبر 2022 21:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2022ء) پنجاب یونیورسٹی کے طلباء نے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے زیر اہتمام منعقدہ ڈیبیٹ مینیا میں شاندار کاکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ٹیم ٹرافی جیت لی۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کے طالبعلم حارث نے اردو تقریرمیں دوسری جبکہ لاء کالج کی عشاء فاطمہ نے انگریزی تقریری مقابلے میں حوصلہ افزائی انعام اپنے نام کئے۔