لاہور: نا معلوم افراد کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

جمعرات 29 ستمبر 2022 22:01

لاہور: نا معلوم افراد کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ راوی روڈ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ لاہور راوی روڈ کے رہائشی زبیر کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقا ت کاآغاز کردیا جبکہ لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے جمع کروا دیا ۔