سندھ میں ملیریا اور ڈینگی وائرس سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے
جمعہ 30 ستمبر 2022 22:09
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال 2019 میں ڈینگی وائرس سے 16 ہزار 925 افراد متاثرہوئے تھے، جن میں سے 15 ہزار 713 کا تعلق کراچی سے تھا۔
رپورٹ کے مطابق 2020 میں ڈینگی وائرس سے سندھ میں 3 اموات رپورٹ ہوئی تھیں جن کا تعلق کراچی سے تھا اور ڈینگی سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد 4 ہزار 318 تھا۔ واضح رہے کہ سال 2020 میں دنیا کرونا وبا کی زد میں تھی۔محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے بھی کندھ کوٹ کا رہائشی انتقال کرگیا، متوفی غلام محمد مہر مڈیکل سینٹر میں داخل تھا، ملیریا سے ایک ہفتے کے دوران یہ چوتھی ہلاکت ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں ملیریا بخار کے مزید 5 ہزار 368 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں برس ملیریا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 91 ہزار 981 ہوگئی جبکہ 17 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ کی جاچکی ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.