کچلاک کے علاقے میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا جاں بحق

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 00:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2022ء) کچلاک کے علاقے میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی پوٹی ناصران میںمنگی کی تقریب کے دوران فائرنگ کی ذدمیں آکر دولہا عبادللہ جاں بحق ہوگیالیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور اسسٹنٹ کمشنر کاریزات کی ہدایت پر بوستان لیویز نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :