Live Updates

ًکیا کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گی ،حقیقی آزادی کیلئے عوام تیاری کر لیں، فواد چودھری

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 21:57

ًکیا کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گی ،حقیقی آزادی کیلئے عوام تیاری کر ..
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے عوام تیاری کر لیں۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل ایک آزاد جمہوری ملک کا ہے یا پھر ایک بوسیدہ نظام میں جکڑا ہوا حقوق سے نابلد فاشسٹ ملک۔ انہوں نے کہا کہ کیا کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گے ۔فواد چودھری نے کہا کہ حقیقی ا?زادی کے لیے عوام اب تیاری کر لیں۔ یہ فیصلہ اب ا?پ نے کرنا ہے، لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات