وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا رحیم یار خان میں آگ لگا کر 3خواتین کو جان سے مارنے کے واقعہ کا نوٹس،مقدمہ درج، 2ملزم گرفتار

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 22:29

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا رحیم یار خان میں آگ لگا کر 3خواتین کو جان سے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے رحیم یار خان میں آگ لگا کر 3خواتین کو جان سے مارنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ جاں بحق خواتین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے -وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کے نوٹس پرپولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔