تتلی گھر ساحوں کے لئے اوپن

پیر 3 اکتوبر 2022 19:11

تتلی گھر ساحوں کے لئے اوپن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2022ء) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے جلو پارک میں واقعہ تتلی گھر سیاہوں کے لئے کھول دیا ہے۔ پی ایچ اے نے تین سال قبل یہ تتلی گھر بند کردیا تھا۔ جسے اب اپنی مدد آپ کے تحت پی ایچ اے نے دوبارہ کھول دیا ہے۔