مقامی سطح پر سونے کی قیمت200روپے کمی ، فی تولہ قیمت 1لاکھ46ہزار300روپے ہوگئی

پیر 3 اکتوبر 2022 22:55

مقامی سطح پر سونے کی قیمت200روپے کمی ، فی تولہ قیمت 1لاکھ46ہزار300روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2022ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالرز اضافہ سے 1666ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت200روپے کمی سی1لاکھ46ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت171روپے کمی سی1لاکھ25ہزار429روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1560روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :