وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد کی خیریت دریافت کی

بدھ 5 اکتوبر 2022 16:21

وزیراعظم  شہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2022ء) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔\932