راولپنڈی،5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

بدھ 5 اکتوبر 2022 17:27

راولپنڈی،5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2022ء) راولپنڈی پولیس نی5ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے ملزم تابش اعجاز سی01پستول30بور معہ ایمونیشن ،واحد غفار سی01 پستول30بور معہ ایمونیشن ،سول لائنز پولیس نے ملزم نورسی01پستول30بور معہ ایمونیشن ،مورگاہ پولیس نے ملزم وسیم سی01 پستول 30بور معہ ایمونیشن ،جبکہ کہوٹہ پولیس نے ملزم مزمل محمود سے رائفل12بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

(جاری ہے)

ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :