لاہور،مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2022 22:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2022ء) این اے 127 ایم این اے علی پرویز ملک صاحب کی قیادت میں محترمہ مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

(جاری ہے)

کیک کٹنگ کا اہتمام صدر شعبہ خواتین شائستہ پرویز ملک صاحبہ کی ھدایت پر ایم پی اے کنول لیاقت جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین لاھور کی طرف سے کیا گیا۔۔ایم پی اے خواجہ عمران نذیر جنرل سیکرٹری لاھور اور ایم پی اے چوہدری شہباز نے خصوصی شرکت کی ،تقریب میں فرزانہ منیر،شہزادی طارق،زیب النساء ملک لیاقت ایڈووکیٹ۔میاں عادل سمیت دیگر نون لیگی ممبران و خواتین نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :