ساجد قریشی سی ای او کرائون مارکیٹنگ کی جانب سے میلاد و عشایہ کا اہتمام

اتوار 6 نومبر 2022 17:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2022ء) ساجد قریشی سی ای او کرائون مارکیٹنگ کی جانب سے میلاد و عشایہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر فاروق ستار نے شرکت کی اور لوگوں میں چادر مدینہ تقسیم کی جس میں پروجیکٹ ڈائیریکٹر خواجہ ہدایت نے وصول کی اور مدینہ سٹی مال کی سی ای او محمد نوید صاحب نے بھی وصول کی اور شافین قریشی نے بھی وصول کی اور شہر کے امائدین نے بھی شرکت کی۔جس کی نظامت سید تقسیم زیدی نے کی۔

متعلقہ عنوان :