ڈائریکٹرپنجاب سول ڈیفنس شاہد حسین کی ہدایت پر سول ڈیفنس جہلم کی غیر قانونی گیس ایجینسیوں، پیٹرول ایجنسیوں اور پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن۔

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 9 نومبر 2022 16:06

ڈائریکٹرپنجاب سول ڈیفنس شاہد حسین کی ہدایت پر سول ڈیفنس جہلم کی غیر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 نومبر2022ء) تفصیلات کے مطابق،ڈائریکٹرپنجاب سول ڈیفنس شاہد حسین کی ہدایت پر سول ڈیفنس جہلم کی غیر قانونی گیس ایجینسیوں، پیٹرول ایجنسیوں اور پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

(جاری ہے)

سول ڈیفنس جہلم کی جانب سے ماہ اکتوبر میں غیر قانونی گیس ایجینسیوں، پیٹرول ایجنسیوں اور پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں تقریباً ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد کے جرمانہ عائد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :