د*’’جی ایم سید اور داستان محبت‘‘ کتاب کی رونمائی 21 نومبر کومنعقد ہو گی

جمعہ 18 نومبر 2022 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2022ء) ’’جی ایم سید اور داستان محبت‘‘ کتاب کی رونمائی 21 نومبر بروز سوموار شام چار بجے پیلاک قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب رونمائی میں استقلال پارٹی کے چیئرمین سید منظور علی گیلانی ایڈووکیٹ، پروفیسر امجد مگسی، ڈاکٹر صغرا صدف، ڈاکٹر افتخار بخاری سمیت دیگر مقررین اظہار خیال کریں گے۔ مقررین مصنف خادم حسین سومرو کی کتاب پر روشنی ڈالیں گے۔