چھ سال فوج کا سپہ سالار ہنے پر فخر ہے ، آرمی چیف

بدھ 23 نومبر 2022 23:08

چھ سال فوج کا سپہ سالار ہنے پر فخر ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2022ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ مجھے فخر ہے وہ چھ سال فوج فوج کے سپہ سالار رہے ۔

(جاری ہے)

جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کر رہے ہیں اور 44 سالہ ملٹری سروس سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔