وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان سے ہالینڈ کی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعرات 24 نومبر 2022 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مستقبل کے تمام توانائی کے منصوبے قابل تجدید توانائی پر مبنی ہوں گے۔
وفاقی وزیر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان توانائی کے صاف اور ماحول دوست ذرائع استعمال کرنے کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور نئی ٹرانسمیشن لائنیں بچھا کر ملک کی ترسیلی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ہالینڈ کی سفیر نے بتایا کہ کئی ڈچ کمپنیاں سالڈ ویسٹ انرجی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈچ کمپنیوں کے پاس گھریلو اور زرعی فضلہ کو مؤثر طریقے سے بجلی پیدا کرنے کے لئے استعمال کرنے میں بڑی مہارت اور تجربہ ہے جو سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔وفاقی وزیر نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ذریعے بجلی کی پیداوار کے شعبے میں ٹیکنالوجی اور مہارت کے تبادلے کے حوالے سے تعاون پر زور دیا ۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.