نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے 20ارب 26کروڑ85لاکھ روپے جاری

پیر 28 نومبر 2022 12:15

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے 20ارب 26کروڑ85لاکھ روپے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2022ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک20ارب 26کروڑ85لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے ایک کھرب 17 ارب روپے سےزیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں۔