بلدیاتی انتخابات مخالفین کو حیران اورجیالوں کو حکمران کردیں گے،شاہدہ رحمانی
ترقیاتی کام سب سے زیادہ کرانے کا ٹریک ریکارڈ ہمارا ہے ،ہم ہی شہر کراچی کے حقیقی عوامی نمائندے ہیں، مسرت خان نیازی
پیر 28 نومبر 2022 23:56
(جاری ہے)
اجلاس میں شہر بھر کے مختلف ضلعی عہدیداران نے شریک ہوکر اپنے بھر پور تعاون و اشتراک کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ہم اپنی بھر پور توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے جلسہ کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔
شاہدہ رحمانی نے کہا کہ کراچی کل بھی PPPکا تھا، آج بھی ہے اور ہم جلسہ کامیاب کراکے یہ ثابت کردیں گے کہ یہ شہر ہمارا ہی رہے گا۔ مسرت خان نیازی نے کہا کہ کراچی شہر کی عوامی نمائندگی میں PPP کا بڑا حصہ ہے۔ ہم ہی اس شہر کے حقیقی عوامی نمائندے ہیں۔ترقیاتی کام سب سے زیادہ اور بھر پور انداز میں، پسماندہ آبادیوں میں ترجیحاًً کرانے کا ٹریک ریکارڈ بھی ہمارا ہے۔ اس حوالے سے ہمارا دور تک بلکہ بہت دور تک کوئی بھی مقابل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ PPPاپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائے گی اور ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی عوام ہمیں سرخرو کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.