ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

منگل 29 نومبر 2022 00:17

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2022ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1750روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ61ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح 1500روپے کے نمایاں اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ38ہزار288روپے پر جا پہنچی جبکہ4ڈالر کے اضافے سے ایک تولہ سونا1759ڈالر ہو گیا

متعلقہ عنوان :