جذباپولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

منگل 29 نومبر 2022 14:14

جذباپولیس  کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
تورغر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2022ء) تورغر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔ ڈی ایس پی سرکل جدبامحمد حیات خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ جدبا فضل رحیم حان نے انسداد منشیات ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران سلمان عرف مانی کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی اور ملزم کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ملزم کے خلاف تھانہ جدبامیں 9 بی (سی این ایس اے) منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :