آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر

منگل 29 نومبر 2022 14:15

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2022ء) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔دوسری جانب پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :