مولانا فضل الرحمان کا ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سینئر ممبر ایس ایم منیر کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 29 نومبر 2022 15:50

مولانا فضل الرحمان کا ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سینئر ممبر ایس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2022ء) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سینئر ممبر ایس ایم منیر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ایس ایم منیر مرحوم تاجر برادری کے لیے باعثِ احترم تھے۔انہوںنے کہاکہ دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے۔انہوںنے کہاکہ اہل خانہ کے دکھ درد میں شریک اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :