پنجاب بینک کے مبینہ ساڑھے 8 ارب فراڈکیس کی سماعت (کل)ہو گی

بدھ 30 نومبر 2022 13:27

پنجاب بینک کے مبینہ ساڑھے 8 ارب فراڈکیس کی سماعت (کل)ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2022ء) احتساب عدالت میںبینک آف پنجاب سے خلاف ضابطہ ساڑے 8ارب قرض حاصل کرنے کے ریفرنس کی سماعت کل ( جمعرات) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر ملزم شیخ محمد افضل ، ہمیش خان و دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نیب کے ایک گواہ نے شہادت قلمبند کرائی جبکہ ملزمان کے وکیل نے گواہ پر جزوی جرح مکمل کی ۔ احتساب عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک تک ملتوی کر کے گواہ کو دوبارہ طلب کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :