کیموتھراپی دوا سے بھرے نینو ذرات سے سرطان زدہ چوہوں کا کینسر کم ہوگیا
نئی دوا سے چوہوں میں بڑی آنت اور لبلبے کے سرطانی پھوڑے تیزی سے سکڑے،سائنس دان
بدھ 30 نومبر 2022 15:55
(جاری ہے)
ماہرین نے اس پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے بہت خوش آئند قرار دیا ۔اب بھی کیموتھراپی کینسر کا سب سے بہترین روایتی علاج ہے۔
لیکن کیموتھراپی سے تباہ ہونے والے سرطانی خلیات کے کچھ حصے بچ رہتے ہیں اور دوبارہ سرطان کی وجہ بن سکتے ہیں۔ ان میں ایک چکنائی فاسفیٹی ڈائل سیرائن (پی ایس) ہے جو سرطانی خلیات کے اندرونی جھلی سے نکل کر باہر آجاتے ہیں یعنی کیموتھراپی کے ردِ عمل میں کینسر بہت چالاکی سے یہ طریقہ اختیار کرتا ہے۔ یہاں پی ایس امنیاتی نظام کو دبانے کا کام کرکے بچے کچھے کینسر کو برقرار رکھتا ہے۔اس کے لیے فلوروریسل اور اوکسا پلیٹن(ایف یو او ایکس پی)دوا کو ملایا ہے تاکہ ایکس کے آر ایٹ پروٹین کا درجہ بڑھایا جائے جو براہِ راست پی ایس کو لگام ڈال سکتا ہے۔ اب اسے بطور معالجے کے ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ لیکن نینو ذرات میں اسے امیونوتھراپی کے ساتھ ملایا گیا ہے۔نینو ذرات سے بھرے ٹیکہ چوہوں کو لگایا گیا تو دس فیصد ذرات کینسر کی رسولی تک پہنچ گئے۔ اس طرح پی ایس کی شرح کم ہوئی اور دونوں دوا نے اپنا بہترین کام دکھایا۔ اس سے سرطانی رسولیوں تیزی سے چھوٹے ہونے لگیں۔ تاہم اس نئی ٹیکنالوجی کو انسان تک پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.