فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

بدھ 30 نومبر 2022 16:02

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2022ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای)کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ گزشتہ روز علی ٹرسٹ کالج کھنہ ڈاک، اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں ایف بی آئی ایس ای سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :