ایمن سپر اسٹار ہیں، میں نے انہیں کام کرنے سے نہیں روکا: منیب بٹ
بدھ 30 نومبر 2022 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ مجھ پر الزام ہے کہ میں نے ایمن کو شادی کے بعد کام کرنے سے روکا ہے، ایمن سپر اسٹار ہیں، وہ جب چاہیں کام کر سکتی ہیں، نہ وہ میرے منع کرنے سے کام کرنے سے رک سکتی ہیں، نہ میں انہیں منع کر سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں کبھی ایمن خان کو کام کرنے سے روکوں گا بھی نہیں، میں اور ایمن اس قسم کے پارٹنر نہیں ہیں کہ ایک دوسرے کے لیے روک ٹوک کریں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم نے بطور ہم سفر کبھی ایک دوسرے کے پیشہ ورانہ فیصلوں پر حاوی ہونے کی کوشش نہیں کی ہے۔منیب بٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایمن خان کو کام کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، وہ مزے سے اپنی زندگی جی رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.