شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ
دہشتگردوں کی فائرنگ سے حوالدارپاروش شہید، جبکہ فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثرانداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 نومبر 2022 22:58
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثرانداز میں نشانہ بنایا، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا گیا۔
دہشتگردوں کی فائرنگ سے حوالدار پاروش شہید ہوگئے، حوالدار پاروش نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، شہید حوالدار پاروش کی عمر 35 سال تھی اور آبائی تعلق کوہاٹ سے تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز کا علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.