برائلرگوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

جمعرات 1 دسمبر 2022 15:22

برائلرگوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سی414روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی276روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سی276روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔