عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

جمعہ 2 دسمبر 2022 13:00

عالمی منڈی  میں کروڈ آئل کے نرخوں میں کمی کا رجحان
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2022ء) عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں جمعہ کے روز کمی کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

لندن مرکنٹائل ایکس چینج میں وقفہ سے قبل مارننگ ٹریڈ کے دوران برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 11 سینٹ کی کمی کے ساتھ 86.77 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی خریداری 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 81.08ڈالر فی بیرل میں طے کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :