Live Updates

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

ہفتہ 3 دسمبر 2022 13:36

عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست 7دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

(جاری ہے)

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی ایکے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پر ان کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس اسجد جاوید گھرال چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر 7 دسمبر کو سماعت کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات