لاہور،بیوی کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم 7 سال بعد گرفتارکرلیا گیا

ہفتہ 3 دسمبر 2022 15:23

لاہور،بیوی کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم 7 سال بعد گرفتارکرلیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2022ء) پولیس نے بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے ہونے والے ملزم کو7سال بعد گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس کی جانب سے ملزم سے آلہ قتل برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :