بیل:محمد حسنی قبیلے کی اہم شخصیات کی بھوتانی کاروان میں شمولیت سردار صالح بھوتانی اسلم بھوتانی اور شہزاد بھوتانی پر اعتماد اور شانہ رہنے کا عزم

ہفتہ 3 دسمبر 2022 22:25

-بیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2022ء) محمد حسنی قبیلے کی اہم شخصیات کی بھوتانی کاروان میں شمولیت سردار صالح بھوتانی اسلم بھوتانی اور شہزاد بھوتانی پر اعتماد اور شانہ رہنے کا عزم تفصیلات مطابق محمد حسنی قبیلے کی سرکردہ شخصیات آغا شمیم بہار حسنی آغا شہزاد حسنی عمران محمد حسنی شکیل محمد حسنی جاوید محمد حسنی ایوب محمد حسنی بلال محمد حسنی احسان محمد حسنی علی شیر محمد حسنی یعقوب محمد حسنی سراج محمد حسنی امین محمد حسنی غلام رسول محمد حسنی نے ندیم رند کی قیادت میں کراچی میں شہزاد صالح بھوتانی سے ملاقات کرکے صوبائی سینئر وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھوتانی کاروان میں شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ ہم مرتے دم تک بھوتانی برادران اور بھوتانی کاروان کے شانہ بشانہ رہیں گے بھوتانی برادران حقحقیقی معنوں میں عوام کے خیرخواہ اور مسیحا ہیں۔