ً صوبہ سندھ کا ثفافتی دن جوش و خروش سے ہر طبقے کا منانا سندھی ثقافت سے :محمد طارق حسن

اتوار 4 دسمبر 2022 19:40

ظ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2022ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر و وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کا ثفافتی دن جوش و خروش سے ہر طبقے کا منانا سندھی ثقافت سے محبت کا لازوال اظہار ہے جو کہ نہ صرف سندھی بلکہ ہر طبقے نے جس والہانہ انداز شامل ہونا قومی یکجہتی کے عملی کردار سے آپسں میں محبتوں کو پروان چڑھایا جائے گا ان خیالاکا اظہار انہوں نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر فوارہ چوک پر ریلی کے شرکاء سے کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا کہ سندھ تقافتی دن ایک مقبول سندھی ثقافت کا دن ہے اس موقع پر صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا کہ سندھ ثقافت یوم منانے کا سلسلہ صدیوں سے جاری و ساری ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے تحت سندھ بھر میں سندھ ثقافتی یوم کے موقع پر تقریبات منعقد ہوئیں جس سے مسلم لیگ سندھ کیجنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان.

نعمت خان خلجی. نائب صدور سندھ نعیم خان. عبد الرحمان خانزادہ. مظہر چوہدری. چاچا فقیر قریشی. شاہد عباسی. احسان اللہ ڈائری. رحمت اللہ بروڑ. ڈاکٹر مظہر زیدی. علی عظمت میمن. فیضان انیسں. قاضی احسن. سردار الہی بھٹی. عبد القادر چاچڑ. عمران راجپوت. عبد المالک جانباز. قاسم سومرو. نیاز علی شیخ. عبد القیوم خان. رمیز منظور روفی. عاطف مشوانی. عبد القادر ڈائری. ڈاکٹر قربان جعفری. عباس اشرف اور دیگر عہدیدداران سمیت دیگر نے پروقار تقریبات میں شرکت کیں